خبروں کی کہانی

اسلحے کا تجارتی معاہدہ یواین جنرل اسمبلی میں

برطانیہ اسلحے کے تجارتی معاہدے پردستخط کرنے کے لئے ریاستوں کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
The United Nations Headquarters

The United Nations Headquarters

برطانیہ اسلحے کے تجارتی معاہدے پردستخط کرنے کے لئے ریاستوں کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے۔.

3 جون کو دستخط شروع ہوتے ہی السٹئیربرٹ نے اس معاہدے پر دستخط کر دئیے تھے اور وہ اسلحے کے تجارتی معاہدے کےساتھی ‘شریک تحریر کنندگان’سے ملاقات کے لئےاوردیگرریاستوں کی حوصلہ افزائی کے لئے نیویارک میں موجود ہونگے۔ 3 جون کودستخط شروع ہونے کے بعد سے 80 سے زائدریاستوں نے اس پردستخط کئے ہیں۔ معاہدے کے نفاذکے لئے 50 ریاستوں کی توثیق کی ضرورت ہے۔ برطانیہ ریاستوں کو دستخط کرنے اور توثیق کرنے کو آمادہ کرنے کے لئے سخت کوشش کررہا ہے تاکہ اس کا نفاذ فورا ہو سکے۔ ستمبر کے آخر تک ہمیں 100 دستخط پورے کرنے کی امید ہے.

اس وڈیو میں وزارت خارجہ کے وزیر السٹئیر برٹ نے وضاحت کی ہے کہ برطانوی حکومت اس اشوکی وکالت کیوں کررہی ہے.

برطانوی حکومت اس اشوکی وکالت کیوں کررہی ہے?

مزیدمعلومات

ملاحظہ کیجئیے کن ریاستوں نے اسلحے کی تجارتی معاہدے پر دستخط کئے ہیں

السٹیئربرٹ ٹوئٹرپر@السٹئیربرٹ

اقوام متحدہ میں یوکے مشن ٹوئٹرپر @UKUN_NewYork

تصویر کا کریڈٹ:یواین فوٹو/ مارک گارٹن

Updates to this page

شائع کردہ 17 September 2013