سکریٹری خارجہ اوربیرونس سعیدہ وارثی کی جانب سے پیغام عید الفطر
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ اوربیرونس سعیدہ وارثی کی جانب سے برطانیہ اوردنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطرپرنیک تمنائیں
سکریٹری خارجہ ولیم ہیگ نے کہا ہے:
میں برطانیہ اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطر کے موقع پر اپنی نیک تمنائیں ارسال کرتے ہوئے بڑی مسرت محسوس کررہا ہوں.
رمضان کے مبارک مہینے میں، دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے خود کو عبادت، غور و فکر، خیرات اور اپنے عزیزوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے وقف کردیا تھا.
رمضان کے مبارک مہینے میں، دنیا بھر میں لاکھوں افراد نے خود کو عبادت، غور و فکر، خیرات اور اپنے عزیزوں کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے وقف کردیا تھا.
ایسے موقع پر ہمیں بدستور شام میں تشدد کے خاتمے اور مشرق وسطی میں امن کی امید ہے۔.
میری تمنا ہے کہ آپ سب کے لئے یہ عید مسرتوں بھری اور پرامن ثابت ہو.
عیدمبارک.
سینئروزیربرائے وزارت خارجہ بیرونس سعیدہ وارثی کی جانب سےعید الفطر پر پیغام.
بیرونس سعیدہ وارثی کا وڈیو پیغام
مزید معلومات
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
اردومیں@یوکے اردو
اردو میں فیس بک
Updates to this page
آخری اپ ڈیٹ کردہ 8 August 2013 + show all updates
-
Added translation
-
Added translation