وزارت خارجہ: پاکستان میں برطانوی شہری کی سزائے موت کی مذمت
سینئیروزیربرائے وزارت خارجہ بیرونس وارثی نےپاکستان میں برطانوی شہری کو سزائے موت کی مذمت کی ہے.
سینئیروزیربیرونس سعیدہ وارثی نے کہا:
ہمیں علم ہے کہ کل ایک برطانوی شہری محمد اصغر کو پاکستان میں راولپنڈی کی عدالت نے سزائے موت دی ہے۔ ملکہ عالیہ کی حکومت کی یہ طویل عرصے سے پالیسی ہے کہ اصولاکسی بھی صورت میں سزائے موت کی مخالفت کی جائے۔ وزارت خارجہ محمد اصغر کو کونسلر خدمات فراہم کررہی ہے اور ہم پاکستانی حکومت کوہرممکنہ ٹھوس ترین الفاظ میں اپنی تشویش سے آگاہ کریں گے.
مزید معلومات
بیرونس سعیدہ وارثی ٹوئٹر پر@SayeedaWarsi
وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ
وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو
وزارت خارجہ فیس بک