پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کو مکہ میں متعدد جانوں کے زیاں پر صدمہ

سکریٹری خارجہ نے مکہ میں آج کے المناک سانحے پر اظہار تعزیت کیا ہےجہاں 700 سے زائد حاجی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں.

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

فلپ ہیمنڈ نے کہا:

مجھے مکہ میں جانوں کے اتنے بڑے زیاں پر صدمہ ہوا ہے۔ میری ہمدردیاں اس مشکل گھڑی میں متاثرین اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔. اتنا بڑا المیہ دنیا بھر کے مسلمانوں کو متاثر کررہا ہے.

ہمارا عملہ سعودی حکام اور ٹور آپریٹرزکے ساتھ قریبی رابطے میں ہے اور اسپتالوں اور دیگر مقامات کی چیکنگ کررہا ہے تاکہ ہنگامی طور پر ان برطانوی شہریوں کے بارے میں معلومات اکھٹا ہوسکیں جنہیں مدد درکار ہو.

ہم خطے سے مزید عملے کو بھی تعینات کررہے ہیں تاکہ ہماری جوابی کارروائی تیز ہوسکے.

مزید معلومات

وزارت خارجہ ٹوئٹرپر @وزارت خارجہ

وزارت خارجہ فیس بک اور گوگل+

وزارت خارجہ اردوٹوئٹریوکےاردو

وزارت خارجہ فیس بک

اردوویب سائٹ)

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

Updates to this page

شائع کردہ 24 September 2015