پریس ریلیز

سکریٹری خارجہ کی جانب سے عید الفطر مبارک!

سکریٹری خارجہ فلپ ہیمنڈ کی جانب سےدنیا بھر کے مسلمانوں کو عید الفطرمبارک کا پیغام ارسال کیا گیا ہے.

اسے 2015 to 2016 Cameron Conservative government کے تحت شائع کیا گیا تھا

سکریٹری خارجہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے:

میں دنیا بھرمیں عیدالفطرمنانے والے مسلمانوں کو نیک تمنائیں ارسال کرنا چاہتاہوں.

اب جبکہ رمضان کا مقدس مہینہ اختتام پر ہے، دوست احباب، خاندان اور پڑوسی اکھٹا ہونگے اورعبادت کے ساتھ اپنے سے کم نصیب افراد کے لئے خیرات کریں گے.

ان لمحات میں ہمیں ان تمام لوگوں کو یاد رکھنا ہوگا جواپنے محبین کے ساتھ نہیں ہونگے۔ دنیا بھر میں لوگ ناقابل تصور مصائب میں مبتلا ہیں، جس میں شام شامل ہے۔ اور برطانیہ ان کے حل کے لئے انتھک کام کررہا ہے.

میری طرف سے آپ سب کو ایک پرامن عید مبارک.

مزید معلومات

*وزارت خارجہ فیس بک

Media enquiries

For journalists

ای میل newsdesk@fco.gov.uk

Updates to this page

شائع کردہ 5 July 2016