پریس ریلیز

ڈیفڈوزیرنے 'گمنام امدادی ہیروز'کی ستائش پرزوردیا ہے

عالمی یوم انسانیت پرجسٹین گریننگ نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان امدادی کارکنوں کی ستائش کریں جو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر دنیا بھرمیں امداد بہم پہنچاتے ہیں.

اسے 2010 to 2015 Conservative and Liberal Democrat coalition government کے تحت شائع کیا گیا تھا
Justine Greening pictured meeting with Syrian refugee women and aid workers in Lebanon. Photo: British Embassy Beirut

Justine Greening pictured meeting with Syrian refugee women and aid workers in Lebanon. Photo: British Embassy Beirut

عالمی یوم انسانیت پرجسٹین گریننگ نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان امدادی کارکنوں کی ستائش کریں جو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر دنیا بھرمیں امداد بہم پہنچاتے ہیں.

عالمی یوم انسانیت پر عالمی یوم انسانیت پرجسٹین گریننگ نے عوام سے کہا ہے کہ وہ ان امدادی کارکنوں کی ستائش کریں جو اپنی جانیں خطرے میں ڈال کر دنیا بھرمیں امداد بہم پہنچاتے ہیں.

عالمی یوم انسانیت پرانہوں نے زیادہ سے زیادہ افراد کو آن لائن آکر انسانی فلاحی امدادی کارکنوں کو،بشمول برطانوی کارکنوں کے، شکریے کا پیغام بھیجنے کے لئے کہا ہے جودنیا کے سب سے مخاصمت انگیزعلاقوں میں ضرورتمند افراد کو امداد پہنچاتے ہیں.

انہوں نے شام میں جاری بحران میں امدادی کارکنوں کو درپیش مسائل کا ذکر کیا جہاں 8ء6 ملین افراد کو امداد کی سنگین ضرورت ہے۔اور2 ملین مزیدافراد کو اس بحران نے پناہ گزین بننے پرمجبورکردیا ہے۔ خوراک، صاف پانی اورطبی سہولیات ضرورتمند افراد تک پہنچ رہی ہے لیکن بہت مہنگے داموں.

جسٹین گریننگ نے کہا:

برطانوی اکثرضرورتمند افراد کے لئےزندگی کے پیغامبر بن جاتے ہیں۔ ہمیں برطانویوں کے اس کردارپرفخر کرنا چاہئیے کہ وہ دنیا کی خطرناک ترین جگہوں پرامداد پہنچاتے ہیں.

وہ دنیا کے تمام حصوں سے آئے ہوئے کارکنوں کے ساتھ شریک ہوجاتے ہیں جوزندگی میں تبدیلی لانے کے ایک مشترکہ مقصد کے تحت وہاں جمع ہوتے ہیں۔ وہ یوں سمجھئیے کہ زندگی اورموت کے درمیان اکثرایک کڑی کاکام کرتے ہیں.

ہم میں سے کئی کسی نہ کسی ایسے شخص کو جانتے ہونگے جو امدادی کام میں مصروف ہے لہذا یہ بڑی زبردست بات ہے کہ لوگ آن لائن جاکرشکریہ ادا کریں ۔یہ وقت ہے کہ ہم ان گمنام ہیروز کو یہ بتائیں کہ ہم ان کی کتنی قدر کرتے ہیں.

‘شکریے’ کےپیغام میں حصہ لینے کے لئے عوام کو چاہئیے کہ وہ آن لائن جائیِں یا ہیش ٹیگ کے ذریعے ری ٹوئیٹ کریں #WHDthankyou ادارہ بین الاقوامی ترقی کے فیس بک صفحےپر.

پریس آفس

General media queries (24 hours)

ای میل mediateam@dfid.gov.uk

Telephone 020 7023 0600

If you have an urgent media query, please email the DFID Media Team on mediateam@dfid.gov.uk in the first instance and we will respond as soon as possible.

Updates to this page

شائع کردہ 19 August 2013
آخری اپ ڈیٹ کردہ 19 August 2013 + show all updates
  1. Updated with link to World Humanitarian Day feature

  2. First published.