وزیراعظم کا دورہ افغانستان
ڈیوڈ کیمرون افغانستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ نو منتخب صدر ڈاکٹر اشرف غنی سے بات چیت کریں گے.
اقتدار کی تاریخی جمہوری منتقلی کے بعد سے کسی مغربی رہنما کا یہ افغانستان کا پہلا دورہ ہے.
ویلزمیں نیٹو کے حالیہ سربراہی اجلاس کی تفصیل جہاں رہنماؤں نے افغانستان میں کارروائی کے آئندہ اقدامات کا تعین کیا.
وزیراعظم کیمپ باسٹئین بھی جائیں گے جہاں وہ عنقریب بند کئے جانے والے اس کیمپ کے برطانوی فوجیوں سے خطاب کریں گے.
ڈیوڈ کیمرون نے قبرص میں رائل ائر فورس کابھی دورہ کیاآرایے ایف کے ٹارنیڈو طیارے عراق میں دولت اسلامیہ عراق وشام کے خلاف بین الاقوامی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں. داعش کے خلاف برطانیہ کی کارروائی.