جبری شادی اسپیکرکے لئے درخواستی فارم
آپ اپنی ورکشاپ میں جبری شادی یونٹ سے کسی اسپیکرکی شرکت کے لئے کیا قدم اٹھائیں
دستاویزات
تفصیلات
جبری شادی یونٹ کانفرنسوں میں جبری شادی کے بارے میں بات کرتا ہے اور بڑے گروپوں کے لئے تربیتی ورکشاپ منعقدکرتارہتا ہے،اگر آپ یونٹ کو اپنی میٹنگ میں مدعوکرنا چاہتے ہیں یا اپنے علاقے میں اس موضوع پر ہونے والےدیگر اجلاسوں وغیرہ کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں توآپکو اسپیکردرخواست فارم مکمل کرنا ہوگا