اقوام متحدہ جنرل اسمبلی 2014ء
وزیراعظم نیویارک میں ہونے والی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (UNGA) کے 69 ویں اجلاس کے لئے ایک وفد کی قیادت کررہے ہیں.
اجلاس میں برطانوی حکومت کی کلیدی ترجیح نئی عراقی حکومت کے لئے وسیع حمایت کی تعمیر اورآئی ایس آئی ایل اوراسلامی انتہاپسندی سے نمٹنے کے لئے بین الاقوامی اقدام ہے۔ آئی ایس آئی ایل کے بارے میں برطانیہ کا ردعمل ملاحظہ کیجئیے
وزیراعظم کے ساتھ وزارت خارجہ اورادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے وزرا اجلاس میں شرکت کررہے ہیں.
اس دوران تقریبات اورمباحثے ہونگے کہ عالمی برادری کس طرح آئی ایس آئی ایل اورغیرملکی جنگجوؤں کے خطرے سے کیسے نمٹتی ہے اورماحولیاتی تبدیلی، ایبولا، 2015ء کے بعد کا ایجنڈا اور یورپی یونین- امریکا تجارتی معاہدہ کیسے ممکن بنایا جائے.
سماجی میڈیا
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے بارے میں تازہ ترین ذیلی ٹوئٹراکاؤنٹس پر:
اجلاس کے بارے میں مزید جانئیے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 69 ویں اجلاس کے بارے میں ملاحظہ کیجئیے اقوام متحدہ کی ویب سائٹ
Updates to this page
آخری اپ ڈیٹ کردہ 27 September 2014 + show all updates
-
Added translation
-
Updated with latest news.
-
Updated with new content
-
Keep up to date with the latest from the UK delegation at UNGA on our Storify: https://storify.com/number10gov/united-nations-general-assembly-2014.
-
Latest news: UK will work with business to tackle deforestation in developing countries
-
First published.